سر ی نگر 23 مئی ( ایجنسیز) جمو ں ڈ و یٰژ ن کے ضلع پو نچ ہیڈ کو ا ر ٹر میں فر قہ وا ر ا نہ فسا د بھڑ کنے سے کر فیو نا فذ کر د یا گیا ۔ ا نسپکٹر جر نل آ ف پو
لیس ‘ جمو ں نے کہا کہ دو فر قو ں میں معمو لی جھڑ پو ں کے بعد ا حتیا طٰ کر فیو لگا د یا گیا ۔ یہ وا قعہ 20 سا لہ لڑ کی کے دو سر ے مذ ہب کے لڑ کے سے شا د ی کر نے پر و قو ع پذ یر ہو ا اور دو نو ں فر قو ں میں تنا و کا سبب بنا ۔